• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشترکہ مفادات کونسل کے حکم پر8177 بلاکس میں دوبارہ مردم شماری کرانیکافیصلہ

اسلام آباد(راناغلام قادر) مشترکہ مفادات کونسل کے حکم پر5 فیصد بلاکس میں دوبارہ مردم شماری کرانے کاپراسیس شروع کردیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق شماریات ڈویژن نے تھرڈپارٹی کی خدمات حاصل کرنےکیلئے اظہاردلچپسی کانوٹس جاری کردیاہے۔شمار یات ڈویژن نے ہدایت کی ہے کہ رواں ماہ 27 دسمبر تک دلچسپی رکھنے والی فرمز تفصیلات جمع کرادیں۔ملک کے 8177 بلاکس میں دوبارہ مردم شماری کرانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین