• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکیت سے حصہ مانگنے پر بوڑھی ماں اور بہن کو گھر سے نکا ل دیا

رانی پور(نامہ نگار) مقا می  درگاہ کے سجادہ نشین نے شریعت کے مطابق اپنے والد کی ملکیت سے حصہ مانگنے پر پردہ دار اپنی بوڑھی ماں اور بہن کو گھر سے نکا ل دیا معاملے کی اطلاع ملنے پر ایس ایس پی خیرپور نے نوٹس لے کر ماں بیٹی کو انصاف دلانے کی یقین دہانی کر ا د ی ۔
تازہ ترین