• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلتھ ویک،2 روز میں 7501 افراد کی رجسٹریشن،1779افراد ہیپاٹائٹس میں مبتلا

ملتان (سٹاف رپورٹر )محکمہ صحت پنجاب کے زیر اہتمام ہیلتھ ویک کے2 روز کے دوران ضلع ملتان میں مجموعی طور پر 7501 افراد کی رجسٹریشن کی گئی، اس دوران 1779 افراد ہیپاٹائٹس میں مبتلا پائے گئے،سکریننگ میں 1343 افراد کی ہیپاٹائٹس سی،149 افراد ہیپاٹائٹس بی،287 افراد ٹی بی،1849 افراد شوگر میں مبتلا پائے گئے 5977 افراد کوہیپاٹائٹس سے بچائو کی ویکسین لگائی گئی۔
تازہ ترین