• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برمنگھم(پ ر)جماعت اہل سنت برطانیہ کے نائب ناظم نشرو اشاعت حضرت علامہ قاری محمد حنیف حسنی دامت برکاتہ کی ساس محترمہ کے انتقال پر اکابرین اہلسنت علامہ مفتی گل رحمان قادری، علامہ خلیل احمد حقانی،علامہ پیر مصباح المالک لقمانوی ،علامہ الشیخ غلام ربانی افغانی ،علامہ مفتی محمد نصيرالله نقشبندی، علامہ پیر طیب الرحمان قادری، علامہ حافظ محمد سعید مکی،علامہ مفتی یار محمد قادری،علامہ رسول بخش سعیدی، علامہ عاطف جبار حیدری، علامہ پیر ظہیر الدین صدیقی، علامہ قاری محمد انور قمر، علامہ مفتی محبوب الرحمٰن قادری،علامہ قاری فرحان صدیقی، علامہ محمد یوسف قمر، علامہ مظہر اقبال اور دیگر تمام زعمائے جماعت اہل سنت برطانیہ نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے انتقال پُرملال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین