• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شاہد خاقان دو روزہ سرکاری دورے پر آج ترکمانستان جائینگے

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) ترکمانستان اور افغانستان کے صدور کی دعوت پر وزیر اعظم شاہد خا قان عبا سی دو روزہ دورے پر آج سر کاری دورے پر ترکمانستان جائیں گے۔ وزیر اعظم شاہد خا قان ترکما نستا ن، افغا نستان ، پاکستان اور انڈ یا گیس پائپ لائن پراجیکٹ ، بجلی کی ترسیل ا ور فائبر آ پٹک کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کرینگے۔
تازہ ترین