• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجف مرزا ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ مقرر

کراچی (رپورٹ/آغاخالد)نجف مرزا کو ایک بار پھر ایف آئی اے سندھ کا ایڈیشنل ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے اپنی تقرری سے متعلق عوام سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے سندھ زون کا انہیں ایڈیشنل ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے او ر وہ کرپشن کے خلا ف پہلے بھی سخت اور بے رحمانہ آپریشن کرچکے ہیں اور اب بھی سندھ میں کرپشن پر کنٹرول کیلئے غیر جانب دارانہ مگر سخت احتساب جاری رکھیں گے ۔
تازہ ترین