ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے صارفین کو بہتروولٹیج کے ساتھ بجلی فراہم کرنے، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ، ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن اور نئے کنکشنوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ڈسٹری بیوشن میٹریل کی خریداری کی منظوری دیدی ہے ۔