
2007 کی تلاطم خیزیاں
1999کے بعد جس سال نے پاکستان کی تاریخ پر سب سے گہرے اثرات مرتب کیے وہ 2007 ہی ہے۔ پیچھے مڑ کردیکھتا ہوں تو حیران ہوتا ہوں کہ اس سال کتنے اہم واقعات ہوئے۔ تمام کے تمام واقعات کسی نہ کسی طر
February 02, 2019 / 12:00 am
شہباز شریف کی سیاست
شہبازشریف نیب کی گرفتاری کے بعد پہلی بار پارلیمنٹ ہائوس آئے تو لیڈرآف دی اپوزیشن کے چیمبر میں بیٹھ کر لیگی رہنمائوں سے مشاورت کرنے لگے کہ قومی اسمبلی کے خطاب میں کیا کہا جائے؟اوکاڑہ سے ت
January 19, 2019 / 12:00 am
جہلم کے چند عظیم سپوتوں کے نام
اگر آپ اسلام آباد سے جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہوئِے جہلم داخل ہوں تو سوہاوہ کے بعد دینہ شہر کا اسٹاپ آتا ہے۔ دینہ کا نام عصر حاضر میں سب سے بڑے شاعروں میں سے ایک گلزار کے ذکر کے بغیر نا مکمل ہے۔ ا
January 12, 2019 / 12:00 am
بے نظیر قتل : معمہ کیوں حل نہیں ہوا؟
5اکتوبر 2007کی صبح ٹھیک دس بجے میں سینیٹر صالح شاہ کی پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں واقع سرکاری رہائشگاہ کے دروازے پر موجود تھا۔سینیٹر صالح شاہ فاٹا سے سینیٹ کے رکن تھے
December 29, 2018 / 12:00 am
نوازشریف اور آصف علی زرداری کا مستقبل
کراچی کی بینکنگ عدالت سے سابق صدرآصف علی زرداری کی ضمانت میں توسیع نے ایک بات واضح کردی ہے کہ ان کی فوری گرفتاری کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ تاہم پارلیمنٹ سے نااہلی کی تلوار سر پر ضرور لٹک رہی ہ
December 22, 2018 / 12:00 am
دباؤ کا کیڑا
چھ دسمبر کو گجرانوالہ شہر کی سڑکوں پر لگے بینراورپینا فلیکس اشتہارات دیکھ کر میں ایک لمحے کے لیے سکتے میں آگیا۔ بینرز پر لکھی تحریر پڑھ کر مجھے یقین نہ آیا تو گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے اپنےبھائی
December 09, 2018 / 12:00 am
پاکستان 2020ء تک
تین باتیں تو واضح ہیں۔ اول یہ کہ نوازشریف آج نہیں توکل، ایک بارپھرجیل جائیں گے۔ دوم یہ کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے جیل جانے کے بارے فیصلہ بھی دسمبر میں ہوجائے گا اور سوم یہ کہ ان لیڈرو
November 24, 2018 / 12:00 am
حق بہ حقدار رسید
وہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کے ایک چھوٹے سے گائوں چاوہ میں پیدا ہوا۔ 9بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا لہٰذا ذمہ داریاں بھی بہت تھیں۔ والد فوج میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر تھے اور والدہ چار جماعت پاس
November 10, 2018 / 12:00 am
زرداری پیپلزپارٹی پر بھی بھاری
ستمبر کے پہلے ہفتے میں سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل تھی۔ معاملہ اتنا قریب تھاکہ ایف آئی اے کے سربراہ بشیر میمن نے اپنا بیرون ملک کا سرکاری دورہ بھی ملتوی کردیا۔ ظ
October 27, 2018 / 12:00 am
اکتوبر سے اکتوبر تک .....
پانچ اکتوبر 1998کی صبح دس بجے وزیراعظم نواز شریف کی گاڑیوں کا قافلہ مری کی طرف رواں تھا۔ نوازشریف مرسیڈیز کار کی فرنٹ سیٹ پر براجمان تھے ، شہباز شریف ڈرائیونگ کررہے تھے جبکہ پچھلی نشست پر وزیراعظم
October 07, 2018 / 12:00 am
وزیراعظم عمران خان اور آئی بی
چودہ اگست 2018کی صبح عمران خان اپنی بنی گالہ کی رہائش گاہ پر دیرینہ دوست زلفی بخاری کے ہمراہ موجود تھے۔ وہ منتخب ہوچکے تھے اور ٹھیک چار روز بعد انہوں نے وزارت عظمی کا حلف اٹھانا تھا۔ یہ پہلا یوم آ
September 30, 2018 / 12:00 am
اسددرانی کی نئی کتاب سے کچھ واقعات
15فروری1989سوویت فوج کے افغانستان سے انخلا کی آخری تاریخ تھی۔ اس سے چند ہفتے قبل سوویت یونین کے پاکستان میں متعین سفیر وکٹر یاکونین نے آرمی چیف جنرل اسلم بیگ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
September 15, 2018 / 12:00 am
جعلی اکائونٹس اور اصلی جے آئی ٹی
سابق صدر آصف علی زرداری کمال کی سیاست کرتے ہیں۔ وہ اپنے مخالفوں کو ہمیشہ اپنی مسکراہٹ اور خاموشی سے ماردیتے ہیں مگر طاقت کے کھیل میں آجکل زرداری ایک بار پھر مصیبت میں ہیں۔ غلطیاں کسی اور کی نہیں
September 08, 2018 / 12:00 am
وزیراعظم عمران خان اور فوج
وزیرا عظم عمران خان کے پاک فوج سے تعلقات کا باضابطہ آغازستائیس اگست کو اس روز ہوا کہ جب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہائوس میں ان سے ملاقات کی۔ میری اطلاع کے مطابق اسی ملاقات میں
September 02, 2018 / 12:00 am