Dr Samia Raheel Qazi - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار 29 رمضان المبارک 1438ھ 25 جون 2017ء
ڈاکٹرسمعیہ راحیل قاضی
March 20, 2016
تحفظِ نسواں بل پرہمارا مؤقف

یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ معاشرے کے حسن، وقار، تنظیم اور استحکام کا راز عورت کی پُر خلوص قربانیوں اور لازوال جدوجہد میں پوشیدہ ہے مگریہ بھی تاریخ عالم کی تلخ حقیقت ہے کہ دنیا کی بیشتر تہذیبوں میں عورت کو وہ مقام و مرتبہ نہیں دیا گیا جس کی وہ مستحق ہے۔ دورِ حاضر میں ہمارے معاشرے کا ایک اہم مسئلہ بھی خواتین پر تشدد ہے نیز عورت پر...
May 11, 2014
ماں! کائنات کا سب سے خوبصورت تحفہ

طویل اور سخت بیماری سے لڑتے لڑتے آخرکار سب کی دعائوں سے امی شفا یاب ہو کر گھر واپس آ گئی ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ 3 مہینے ہماری زندگی میں تھے ہی نہیں اس لئے کہ ہم چاروں بہن بھائی اپنے شفیق سائبان آغا جان کے بعد شدید پریشانی اور اضطراب کا شکار تھے اور دنیا کی ہنگامہ آرائی پوری رفتار کے ساتھ رواں دواں تھی مگر ہم سب اپنی ماں کے ایک...
March 08, 2014
حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓخواتین کی آئیڈیل رہنما

مارچ کامہینہ آتے ہی اقوام عالم میں عورت کے حقوق، مساوات اورآزادی کے نعرے بلند آہنگ کے ساتھ گونجنے لگتے ہیں۔ اخبارات ایڈیشن نکالتے ہیں۔سول سوسائٹی اور این جی اوز پنج ستارہ ہالوں میں کانفرنسیں کرتی ہیں۔ کروڑوں روپے کے اخراجات سےمختلف سرگرمیاں سرانجام پاتی ہیں۔حکومت بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہتی اور بلند و بانگ دعوئوں کے ساتھ...
September 02, 2013
کاش تم ملالہ ہوتیں

صدر ویمن اینڈ فیملی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان13اگست کی رات آغا جان کے تاریخی ڈرائنگ روم میں اُن کی کتابوں کی الماری کو ٹھیک کررہی تھی اور ذہن میں وہ سارے منظر فلم کی صورت میں چل رہے تھے جب اس جگہ پر اتحاد اُمّت کا عَلم بردار اور کسی اور زمانے کے خواب دیکھنے والا اپنے ساتھیوں سے رات رات بھر مشورے کرتا اور حکمتِ عملی کے لیے منصوبے...
March 08, 2013
خواتین کا عالمی دن

یہ غالباً 2004ءکی بات ہے کہ ترکی کی حکمران جماعت کے نائب صدر ڈاکٹر نعمان قرطمش اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر سیوگی کو میں پاک ترک پارلیمنٹری فرینڈشپ کمیٹی کی ممبر کی حیثیت سے قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس دکھانے لے کر گئی ۔ اجلاس میں شریک سب خواتین کے دوپٹوں سے ڈھکے سر دیکھ کر وہ خوشگوار حیرت سے کہنے لگے کہ ماشاءاللہ یہاں تو اس طبقے میں بھی...
January 02, 2013
عالمی یوم خاندان

انسانیت کی پوری تاریخ میں عروج وزوال کی داستان کو گھر، خاندان اور عورت کے کردار کی روشنی میں بہت بہتر طریقے سے سمجھا جاسکتا ہے کیونکہ جب یہ ادارہ اور اس میں عورت کاکردار پختہ اور اہم تھا۔ جب تک انسانیت ترقی کی راہ پر گامزن تھی اور جب یہ ادارہ ٹوٹا اور عورت اپنے کردار سے غافل ہوئی تو انسان بھی تنزلی کی کھائیوں میں گرتا چلا گیا۔ اللہ...
December 17, 2012
خواتین کی عالمی بیداریٴ اسلام کانفرنس

آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہاُمت مسلمہ کی بیداری کے لئے مسلمان عورت کا کردار بے حد اہم ہے۔ اسلامی اور مغربی کلچر ایک دوسرے سے مختلف اور عورت کے بارے میں ان کے نظریات بالکل مختلف ہیں۔ مخلوط طرزِ معاشرت اور مخلوطِ طریقہٴ تعلیم کے بارے میں مغرب کا نظریہ یہ تھاکہ اس طرح عورتوں اور مردوں کی ایک دوسرے سے دلچسپی ختم ہوجائے گی مگر یہ...
December 14, 2012
خواتین کی عالمی بیداریٴ اسلام کانفرنس.

ہمیں ایران کی بیداریٴ اسلام سیکرٹریٹ سے خواتین کی ایک عالمی کانفرنس کا دعوت نامہ ملا اور پتہ چلا کہ پوری دنیا سے بہت ممتاز اور دانشور خواتین سے تبادلہٴ خیال کرنے اور مسلم اُمہ پر اس کڑے وقت میں آپس میں مل بیٹھنے اور جدید چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے حکمت عملی طے کرنے کا موقع مل رہا ہے، سو ہم بھی اُس نمائندہ وفد میں شامل ہوگئے جوکہ...