انگلینڈ اور ویلز کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواﺅں اور موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
انگلینڈ اور ویلز کے مختلف علاقوں میں آج سے کل شام تک 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواﺅں اور موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کیساتھ زرد موسم کی وارننگ جاری کر دی گئی.
September 14, 2025 / 05:03 am
انگلینڈ میں یونیورسٹی کے فارغ التحصیل کی تعلیمی استعداد کیا؟ حیران کن انکشاف
انگلینڈ میں یونیورسٹی سے کے فارغ التحصیل کی تعلیمی استعداد سے متعلق سالانہ تعلیمی رپورٹ میں بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔
September 10, 2025 / 07:28 pm
برطانیہ: سیاسی پناہ کے قوانین کو سخت کرنے کے منصوبوں کا اعلان
برطانوی سیکرٹری داخلہ یویٹ کوپر نے ممبران پارلیمنٹ کے دباﺅ پر سیاسی پناہ کے قوانین کو سخت کرنے کے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔
September 03, 2025 / 02:20 am
برطانیہ، غیرقانونی مہاجرین کے لیے پرتعیش سامان کی خریداری پر پابندی
بعض پناہ گزینوں کی طرف سے ہفتہ وار الاﺅنس سے جوا کھیلنے کے انکشاف کے بعد حکومت کی طرف سے پابندیاں لگادی گئی ہیں۔
September 03, 2025 / 01:40 am
نارتھ ویلز میں زلزلہ، رہائشی کھلے میدانوں کی طرف بھاگنے پر مجبور
ویلش کے ایک خوبصورت تفریحی مقام پر 1اعشاریہ6 کی شدت سے آنے والے زلزلے نے نارتھ ویلز کے مکینوں کو چیخیں نکلوا دیں۔
August 29, 2025 / 06:30 pm
شِنگلز ویکسین ہارٹ اٹیک یا فالج کے خطرے کو 20 فیصد تک کم کر دیتی ہے، تحقیق
این ایچ ایس کی طرف سے 65 سے 79سال کی عمر کے درمیان مریضوں کو شدید مدافعتی دباﺅ والے مریضوں کو دی جانیوالی دوا شِنگلز ویکسین ہارٹ اٹیک یا فالج کے خطرے کو تقریباً بیس فیصد تک کم کر دیتی ہے۔
August 29, 2025 / 05:15 pm
برطانوی حکومت کا 90 لاکھ افراد کو سرمائی ایندھن کی مد میں 300 پاﺅنڈ ادائیگی کا عندیہ
حکومت برطانیہ نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے موسم سرما کے دوران تقریبا 90لاکھ افراد کو سرمائی ایندھن کی مد میں 3سو پاﺅنڈ تک کی ادائیگیوں کا عندیہ دے دیا۔
August 27, 2025 / 03:58 pm
دنیا کے 140 ممالک کی سیر کی خواہش گولڈن پاسپورٹ سے ممکن
دنیا کے 140سے زائد ممالک کے 4 سو سے زائد مقامات کی سیر کی خواہش رکھنے والوں کے خوابوں کو اب گولڈن پاسپورٹ کے ذریعے عملی جامہ پہنایا جا سکے گا۔
August 25, 2025 / 03:34 am
برطانیہ: حکومت کا موجودہ پراپرٹی ٹیکس نظام کی تبدیلی پر غور
برطانوی چانسلر ریچل ریوز نے ٹریژری حکام کو پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے موجودہ اسٹامپ ڈیوٹی سسٹم تبدیل کرنے کا اشارہ دے دیا۔
August 21, 2025 / 01:16 pm
برطانیہ میں قید تارکین وطن آبائی ملک واپس بجھوانے کے نئے معاہدے سے بے خبر
سیاسی پناہ کی غرض سے غیر قانونی طریقے سے برطانیہ پہنچنے کے بعد حراستی مراکز میں قید تارکین وطن کی بڑی تعداد غیر قانونی تارکین وطن کو ان کے آبائی ملک واپس بجھوائے جانے کے نئے معاہدے سے بے خبر نکلی۔
August 16, 2025 / 05:59 pm
برطانیہ: حکومت غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے میں ناکام
ون ان، ون آﺅٹ پالیسی کے نفاذ کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ مزید تیز ہو گیا ہے
August 14, 2025 / 03:12 pm
یونان جانے والے برطانوی سیاحوں کیلئے بری خبر، سیاحتی مقامات پر ہائی رسک الرٹ جاری
چھٹیاں منانے کے لیے یونان جانے والے برطانوی سیاحوں کے لیے بری خبر آ گئی۔
August 14, 2025 / 02:52 pm
برطانیہ: 3.9 ملین مقدمات منطقی انجام تک پہنچائے بغیر بند کیے جانے کا انکشاف
مئی 2025ء تک کے سالانہ انگلینڈ اور ویلز کے اعدادو شمار میں تقریبا 34 ہزار میں سے 900 جرائم کا کوئی حل نہیں نکلا
August 12, 2025 / 03:43 pm
مانچسٹر: گرمی کی لہر، مختلف علاقوں میں امبر وارننگ جاری
یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے انگلینڈ میں گرمی کی تیز لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔
August 12, 2025 / 03:33 pm