سفر نامہ کہاں سے شروع ہونا چاہئے؟
اردو بے چاری کا عجب معاملہ ہے، نثر کے معاملے میں پیچھے رہی جارہی ہے۔ جسے دیکھئے غزل کہہ رہا ہے اور جیسے بھی بن پڑتا ہے، اپنے شعری مجموعے شائع کروا رہا ہے۔ نثر کے میدان میں افسانے اور ناول تو لکھے گ
October 01, 2021 / 12:00 am
کتابِ دل، حسابِ دل
اردو ادب میں ایک اور سفرنامے کا اضافہ ہوا اور خوب ہوا۔ ہماری زبان میں حجازِ مقدس کے جتنے سفر نامے لکھے گئے ہیں دنیا کے کسی خطے کے نہیں لکھے گئے ہو ںگے۔اس بار بھی وہی عقیدت واحترام میں ڈوبی
September 24, 2021 / 12:00 am
ایک بستی ہزار دُکھ
دنیا کا مشاہدہ کرنے والوں کو میرا ایک ہی مشورہ ہے۔ غریبوں کی مفلسی کو بس دور ہی سے دیکھا کریں، ان کی زندگی میں زیادہ اندر گئے تو دل پھٹ جائے گا۔یہ کوئی ترقی پسند افسانہ نہیں، یہ واردات ہے جو میرے د
September 17, 2021 / 12:00 am
انسانی جان کی قیمت کس سے پوچھیں
انسانی جان کی قیمت کیا ہوتی ہے۔ہرہَما شُما سے نہیں، کہیں کوئی انسان مل جائے تو اُس سے پوچھئے۔ مشکل نہیں، بے حد مشکل سوال ہے۔ وہ بھی اُس معاشرے میں جہاں کوئی درندہ صفت انسان گلی میں کھیلتے بچوں کو ا
September 10, 2021 / 12:00 am
خبر نامہ محترم ہوتا ہے
پچھلے دنوں ثریا شہاب کا ذکر نکلا۔ لوگ انہیں بھول چکے تھے۔ ثریا میری دانست میں اردو کی بہترین نیوز کاسٹرز میں شمار ہوتی تھیں۔ وہ نو عمری ہی سے ریڈیو سے وابستہ ہوئیں اور جب تک صحت نے ساتھ نبھایا، وہ
September 03, 2021 / 12:00 am
ترجمہ کرنے کا فن
میں اخبار اور ٹیلی وژن والوں کو سمجھا سمجھا کر تھک گیا مگر کیامجال جو کسی کے کان پر جوں بھی رینگی ہو۔بہت سیدھی سی، سادہ سی بات ہے مگر دھیان دینا تو ضروری ہے۔ بات اتنی سی ہے کہ انگریزی کے لفظ havenا
August 27, 2021 / 12:00 am
جب اردو کا راج تھا
ہائے کیسا زمانہ تھا جب برصغیر کے آسمان پر اردو زبان چھائی ہوئی تھی۔فارسی کا چل چلاؤ تھا اور ایک مقامی بولی اس کی جگہ لے رہی تھی۔ کوئی اسے ریختہ کہتا تھا تو کوئی ہندی، پھر کسی نے اسے ہندوستانی کا
August 23, 2021 / 12:00 am
باتیں ان کی یاد رہیں
کتابوں کے بارے میں لوگ طرح طرح کی باتیں کر رہے ہیں۔ خاص طور پر وہ لوگ جو کتاب پڑھتے نہیں۔ ایک عام خیال یہ ہے کہ کتاب پڑھنے کا چلن جاتا رہا۔ اب نہ کوئی خریدتا ہے نہ پڑھتا ہے(غنیمت ہے کہ لکھنے والوں
August 13, 2021 / 12:00 am
عورتوں کا ادب منزل بہ منزل
سوشل میڈیا میں ہزار عیب ہوں گے مگر دو چار خوبیاں بھی ہیں اور وہ بھی بڑی خوبیاں۔ فیس بُک ہو یا یو ٹیوب ، زوم ہو یا میٹ گوگل، گفتگو اور مکالمے کے ایسے ایسے دریچے وا ہوئے ہیں کہ علم وا دب کا
August 06, 2021 / 12:00 am
وہی علم و ادب کا نوحہ
صالحہ عابد حسین کا نام اردو زبان اور ادب کی تاریخ میں جلی حروف میں لکھا جائے گا۔ ان کا نام ایسے اعلیٰ علمی اور ادبی گھرانے سے وابستہ ہے جس نے اپنے ورثے کو زمانے کے حوادث سے بچا کر رکھا لیکن وقت کی
July 30, 2021 / 12:00 am
علم دوستی میں ڈوبے ہوئے چھ ورق
جس پرانے خط کو میں نے تعویذ بنا کر رکھ لیا ہے ، خلوص کی صداقت میں ڈوبا ہوا وہ عنایت نامہ اردو زبان اور ادب کی شہسوار محترمہ صالحہ عابد حسین کے چھ صفحوں کا وہ خط ہے جس میں انہوں نے دل کھول
July 17, 2021 / 12:00 am
ایسے ہوتے ہیں محبّت نامے
شاید آپ نے غور نہ کیا ہو۔ خط لکھنے کا رواج اٹھتا جارہا ہے۔ کوئی دن جاتا ہے جب ڈاکیہ صرف بجلی گیس اور پانی کے بل لایا کرے گا۔ ان کا بھی چل چلاؤ صاف نظر آرہا ہے۔ ایک زمانہ تھا جب خط کو آدھی ملاقا
July 09, 2021 / 12:00 am
خط میرے، نفاست لکھنؤکی
خط تو سب ہی لکھتے ہیں لیکن لکھنؤوالوں کے خطوں میں جو آداب محفل دیکھنے میں آتے ہیں ان کا جواب نہیں۔ اپنے چالیس پچاس سال پرانے کاغذات کو چھانٹتے ہوئے احباب کے جو خط نکل رہے ہیں ان کی اپنی ہی الگ د
July 02, 2021 / 12:00 am
کیا ہم انہیں بھولے جارہے ہیں
پرانے کاغذوں سے تاشقند سے آیا ہوا نہایت محترم استاد قمر رئیس کا خط برآمد ہوا، میں نے اپنا ماتھا پیٹ لیا، میں انہیں بھولا ہوا تھا۔ اور میں ہی کیا، کہیں اٹھتے بیٹھتے ہی سہی، کہیں ان کا ذکر نہ تھا۔
June 25, 2021 / 12:00 am