• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

سکھر میں بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق شہر میں صبح 5 بجے کے بعد کافی تیز بارش ہوئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سکھر شہر میں 16، روہڑی میں 8 اور پنو عاقل میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق بیشتر علاقوں میں جمع پانی کی نکاسی کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید