• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ کی طبیعت ناساز، کراچی کے اسپتال منتقل

خورشید شاہ—فائل فوٹو
خورشید شاہ—فائل فوٹو

سکھر میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔

طبیعت ناساز ہونے پر خورشید شاہ کو سکھر سے کراچی کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

سینئر پی پی رہنما خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی سکھر سے کراچی منتقل کیا گیا۔

خورشید شاہ کو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خصوصی جہاز کے ذریعے کراچی روانہ کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید