بالی وڈ فلم سربجیت کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا۔پوسٹر میں ایشوریہ رائے بچن سادہ انداز اپنائے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں رندیپ ہودا،ریچا چڈا اور درشن کمار شامل ہیں۔فلم کی ہدایات اومنگ کمار نے دی ہے۔
فلم 20 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔