• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل میں اب شائقین تھرڈ امپائرہوں گے

Ipl Spectators To Get A Chance To Be Third Umpire
انڈین پریمیئر لیگ 2016 میں دلچسپ موڑآ گیا، اب شائقین تھرڈ امپائر کا کردار ادا کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کے چیئرمین راجیو شکلا نے کہا ہے کہ شائقین میچز کے دوران فیصلوں سے متعلق اپنی آراء کا اظہار کر سکیں گے۔

گرائونڈز میں موجود شائقین کو پلے کارڈز دیئے جائینگے جن کے ذریعے وہ اپنی رائے کا اظہار کر یں گے کہ کھلاڑی آئوٹ ہے یا نہیں تاہم حتمی فیصلہ تھرڈ امپائر ہی کرے گا۔

یہ اقدام کامیاب ہو تا ہے یا نہیں یہ آنے والا وقت بتائے گا تاہم شائقین کی آئی پی ایل عوام میں مزید توجہ حاصل کرنے کا باعث ضرور بنے گا۔
تازہ ترین