• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانامالیکس:سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم کیخلاف درخواست

Panama Leaks Issue Applicatioin Files In Sindh Highcourt Against Pm
پانامالیکس کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پناما لیکس میں وزیراعظم یا ان کی اہلیہ کا نام کہاں لکھا ہے؟کارروائی کا حکم کیسے دے سکتے ہیں؟

درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ پاناما لیکس میں وزیراعظم کے بیٹے اور بیٹی کا نام شامل ہے۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم کےبچوں کی شادیاں ہوچکی ہیں، وہ خودمختار ہیں،وزیراعظم کیخلاف کارروائی کا حکم کیسے دے سکتے ہیں؟
تازہ ترین