لوڈشیڈنگ کے ذریعے سندھ کے عوام کونشانہ بنایاجارہاہے‘بلاول بھٹو
| |
Home Page
بدھ 03 شوال المکرم 1438ھ 28 جون 2017ء
June 30, 2016 | 12:00 am
لوڈشیڈنگ کے ذریعے سندھ کے عوام کونشانہ بنایاجارہاہے‘بلاول بھٹو

Todays Print

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازحکومت بجلی کی لوڈشیدنگ کو سندھ کے عوام کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کیلئے استعمال کر رہی ہے‘ اس طرح کی پالیسیاں  فیڈریشن کو نقصان پہنچا رہی ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلاول ہائوس میں سینیٹر اسلام الدین شیخ، ایم پی اے اکرام اللہ دھاریجو اور ڈاکٹر بہادر ڈاہری سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتوں میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ دریں اثناءبلاول بھٹو زرداری نے ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر ہونے والے خودکش دہشت گرد حملوں کی انتہائی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔