اسلام آباد (صباح نیوز)زاہد حسین جونیجو کو ایک سال کے لئے چیئرمین انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ( ارسا) تعینات کردیا گیا۔ان کی تقرری کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔ وہ ممبر ارسا سندھ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ سمجھ سے باہر ہے کہ اس ٹیم میں بابر اعظم کیوں شامل نہیں۔
مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ قطر پر حملے کے بعد امریکا نے عرب ممالک کو دھوکا دیا، عرب ممالک کا امریکا پر اعتماد اب ختم ہو چکا ہے۔
ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک سیکیورٹی پرو وائڈر کے طور پر سامنے آیا ہے
محکمۂ انہار کی جانب سے دریائے ستلج کا پانی دریائے چناب میں ڈالنے کے لیے ایم فائیو موٹروے پر شگاف ڈالنے کی تجویز دی گئی ہے۔
آپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی 10 پروازیں منسوخ جبکہ مختلف ایئرلائنز کی39 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 381 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا
سعودی عرب کے وزیرِ دفاع خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودیہ اور پاکستان ہمیشہ اور ہر حال میں جارح کے مقابل ایک ہی صف میں کھڑے رہیں گے۔
شیری رحمان کا کہنا ہے کہ خطرات پوری دنیا میں لاحق ہیں، بھارت کا جارحانہ رویہ اب کھل کے میدان میں بھی آگیا ہے۔
پاک سعودی دفاعی معاہدے پر ڈیزرٹ بیٹ ریکارڈز ریاض کی جانب سے خصوصی گانا جاری کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شو کے تصور کو غلط انداز میں پیش کیا گیا
شہزادی کیٹ اس موقع پر نہایت شائستگی سے مسکراتی نظر آئیں
بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ پوجا بیدی نے 1990ء کی دہائی کے آخر میں ایک ایسا انکشاف کیا تھا جس نے فلم نگری کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1990ء کے دور میں ادتیہ پنچولی اور پوجا بیدی کے درمیان افیئر کی خبریں میڈیا پر گردش کر رہی تھیں، حالانکہ ادتیہ پنچولی پہلے سے ہی زرین وہاب کے ساتھ شادی شدہ تھے لیکن پوجا کے ساتھ بھی اُن کا رشتہ ہر زبان زدِ عام تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے آج ونزر میں ملاقات ہو گی۔
شادی میں تاخیر پاکستانی خواتین میں موٹاپے کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کرتی ہے۔
پاک سعودی دفاعی معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔
گوجرانوالہ میں 29 جون کو زہریلا کھانا کھانے سے متاثر ہونے والی ایک اور بچی اسپتال میں جاں بحق ہو گئی۔