جوہی، پرائمری ٹیچر نے سود خوروں سے تنگ آکر خودکشی کر لی

October 19, 2021

جوہی(نامہ نگار ) جوہی کے باشندے پرائمری ٹیچر نے سود خوروں سے تنگ آکر ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کر لی، تفصیلات کے مطابق جوہی کے گائوں احمد خان ببر کے باشندے ریٹائرڈ پرائمری ٹیچر منظور ولد عبدالکریم ببر نے دادو میں خود کو موھن جو دڑو ایکسپریس ٹرین جو روھڑی سے کوٹڑی جا رہی تھی کے نیچے آکرخودکشی کر لی۔