شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی سیف اللّٰہ شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی اہل کاروں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا فوری اور مؤثر جواب دیا۔
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اشیائے خوردونوش کے تاجروں پر 20 ہزار درہم سے زائد کے جرمانے عائد کردیے، تاجروں نے ایرانی حملوں کے بعد بنیادی اشیاء کی طلب میں اضافے کے سبب "بلا جواز قیمتوں میں اضافہ" کیا تھا۔
حیدرآباد میں بارش کے بعد شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، 400 فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔
قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایران کی ساؤتھ پارس فیلڈ کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا جو قطر کے نارتھ فیلڈ کی توسیع ہے۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے کے بعد امریکی کمپنیوں سے جڑی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر مجبور ہوئے ہیں۔
امریکی سینیٹ کی انٹیلی جینس کمیٹی میں امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تُلسی گبارڈ کی کھنچائی کردی۔
ایران کی جانب سے ریاض پر بیلسٹک میزاٸل حملے، 4 بیلسٹک میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔
کراچی میں بارش کے بعد 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوگئے ہیں، شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں رات میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے، کل دوپہر کے بعد بارش ہوسکتی ہے۔
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
نیشنل ٹی 20 کپ کے سیمی فائنلز مکمل ہوگئے، فائنل میں کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے جگہ بنالی۔
بالی ووڈ کے معروف فلم پروڈیوسر بونی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنا 26 کلو گرام وزن کم کر لیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں میں جاں بحق تیسرے پاکستانی کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 10 ہزار افغان برطانیہ منتقلی کے منتظر ہیں، جن کی آبادکاری میں مزید 3 سال لگنے کا امکان ہے۔
اماراتی صدر کے معاون خصوصی انور قرقاش نے کہا کہ عالمی توانائی ترسیل کی حفاظت سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔