میرکبیر کا سعید سمالانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

October 21, 2021

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرمیرکبیراحمدمحمدشہی اورعثمان علی جمالی نے نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے فنانس سیکرٹری سعید احمد سمالانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔