بھارت: شہر میں پڑھائی کی خواہشمند لڑکی کا اپنے اغواء کا رچایا گیا ڈرامہ بے نقاب
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک کم عمر کالج کی طالبہ کا اپنے ہی اغواء کا رچایا گیا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، پولیس تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ طالبہ نے خود ہی زخمی ہو کر اغواء کی فرضی کہانی گڑھی تھی۔