ہے بھلا کیا دیکھنے کو ملک میں
سخت مہنگائی کے، غربت کے سِوا
کوئی شے سستی نظر آتی نہیں
آجکل جان اور عزّت کے سِوا
پرواز کا رخ آج صبح پیش آئے واقعے کے مقام سے دبئی کی جانب موڑا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق سفر کے دوران خاتون اور ڈرائیور میں بحث ہوئی۔
ماہرین کو خدشہ ہے کہ اس صورتِ حال سے ایران کے حمایت یافتہ ملیشیا کو تقویت مل سکتی ہے اور داعش کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع مل سکتا ہے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کو یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالرز اضافے کے بعد 4191 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
کرن جوہر نے کہا ہے کہ میرے لیے یہ فیصلہ جذباتی اور ذاتی نوعیت کا ہے۔
صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات کا امکان ہے۔
طیارے کے کاک پٹ میں غیر معمولی صورتِ حال رپورٹ ہوئی جب پرواز 34000 فٹ کی بلندی سے گرنے کے انداز میں 17000 فٹ کی بلندی پر آ گئی۔
یہ معاہدہ نیکسٹ جنریشن ایئر ڈومیننس (NGAD) پروگرام کے تحت دیا گیا ہے.
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستان میں 3 سیاسی جماعتوں کی حکومت ہے اور معیشت مضبوط کرنے کے لیے صنعتی منصوبے اپنانا ہوں گے۔
شاہین شاہ آفریدی مختصر فارمیٹ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پیشکش میں پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر شامل ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک پائلٹ نے طیارے کو 30 ہزار فٹ بلندی سے 15 ہزار فٹ تک نیچے لانے کی کوشش کی۔
ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق پروڈکشن مانیٹرنگ، ویڈیو سرویلنس یا ڈیجیٹل آئی سسٹم لگانا لازم ہو گا۔
گلوکار نے کہا ہے کہ میں تمام لوگوں کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہوں، اگرچہ کچھ لوگ میرے اس نظریے سے اتفاق نہیں کرتے۔