ابراہیم حیدری، قتل کے الزام میں 3 افراد گرفتار

October 26, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ابراہیم حیدری پولیس نے 15 روز قبل قتل ہونے والے شخص کے قتل کے 3ملزمان جمیل ،لقمان شاہ اور سجاد خان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مقتول محمد علی کو 9 اکتوبر کی شام کو الیاس گوٹھ کے قریب فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔