• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26کو پشتون آباد اور27اکتوبر کو سریاب میں مظاہرہ ہوگا‘پی ڈی ایم

کوئٹہ( پ ر) پی ڈی ایم کے جاری بیان کے مطابق ملک میں جاری بدترین مہنگائی وبیروزگاری کے خلاف پی ڈی ایم کے احتجاجی تحریک کے زیر اہتمام آج 26اکتوبر منگل کوسہ پہر 3بجے پشتون آباد میں احتجاجی مظاہرہ اور جلسہ ہوگا جبکہ 27اکتوبر کو سریاب اور 28اکتوبر جمعرات کو پریس کلب کوئٹہ سے احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔
تازہ ترین