میر چنگیز خان جمالی سے نواب ثنا اور عبدالقادر بلوچ کی تعزیت و فاتحہ خوانی

October 26, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری اور کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان امور عبدالقادر بلوچ پیر کوپیپلز پارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی کی رہائشگاہ گئے جہاں انہوں نے ان سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔