• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 امیر ترین افراد کے پاس 2.9 ٹریلین ڈالر، دولت نقد نہیں شیئرز میں

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کے 10امیر ترین افراد کے پاس 2.9 ٹریلین ڈالر، دولت نقد نہیں شیئرز میں، نقد رقم رکھنے کا تصور عملی طور پر ممکن نہیں، اگر تمام رقم نقد میں تبدیل کی جائے تو یہ ہزاروں ٹن وزن کے برابر ہو گی۔ تازہ عالمی رپورٹ کے مطابق دنیا کے 10 امیر ترین افراد مجموعی طور پر تقریباً 2.9 ٹریلین ڈالر کے مالک ہیں، اور ان کی دولت کا بڑا حصہ نقد رقم کی صورت میں نہیں بلکہ ان کی کمپنیوں کے شیئرز میں موجود ہے۔

اہم خبریں سے مزید