ٹرمپ کے جارجیا میلونی کیخلاف توہین آمیز الفاظ، اطالوی وزیر خارجہ نے امریکی دورہ منسوخ کردیا
اطالوی نائب وزیراعظم نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے وزیراعظم جارجیا میلونی کے لیے توہین آمیز الفاظ سے پورے اٹلی کو ٹھیس پہنچی ہے، اسی وجہ سے انہوں نے 21 اور 22 جون امریکا کا طے شدہ دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔