وزیرجنگلات اورسیکرٹری میں ملاقات ترقیاتی سکیموں کی پیش رفت کاجائزہ

October 27, 2021

لاہور(خبر نگار)وزیر جنگلات سبطین خان اور سیکرٹری جنگلات شاہد زمان میں ملاقات فاریسٹ سیکر ٹریٹ میں ہوئی جس میں محکمہ جنگلات کی ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔