پینٹگزاور منی ایچرز کی نمائش

October 27, 2021

لاہور(خبر نگار) نیشنل کالج آف آرٹس میں جمیل نقش میوزیم کے اشتراک سے معروف آرٹسٹ جمیل نقش کی پینٹنگز اور منی ایچرزکے فن پاروںپر مشتمل ایک نمائش ہوئی۔