یو ای ٹی کی 100سالہ تقریبات

November 26, 2021

لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے 100 سالہ تقریباتکے سلسلہ میں پہلا انٹر ڈیپارٹمنٹ تقریری مقابلہ ہوا، جس میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کے 80 سے زائد طلبا و طالبات نے بھیک سمیت کئی اہم مزاحیہ اور سنجیدہ موضوعات پر تقاریر کیں۔