جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
اس ضمن میں جاری ہونے والے نوٹیکیشن کے مطابق وانا میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ رہے گا۔
وانا کے مختلف علاقے تیارزہ، کرب کوٹ، عزیز آباد چوک، درگئی، توئی خلہ گل کچ جانے والے راستے بند رہیں گے۔