برطانوی ادارۂ قومی صحت ڈیمنشیا کے تشخیصی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
ڈیمنشیا کی بیماری برطانیہ میں ہر سال 76 ہزار سے زائد انسانی جانیں لینے کا سبب بن رہی ہے ۔ این ایچ ایس تشخیص کے اہداف کو حاصل کرنے میں ناکامی کا شکار رہا ہے۔ سامنے آنیوالے خوفناک اعدادو شمار نے ہلچل مچا دی۔