جو قوم و وطن کے لئے وقف تھی کل
کہاں آج وہ مخلصانہ سیاست
خدا رحم فرمائے جمہوریت پر
مروّج ہے اب مجرمانہ سیاست
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے گذشتہ روز اپنی ساٹھویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی۔ اگرچہ حفاظتی وجوہات کے باعث وہ اپنے بنگلے ’منت‘ کی بالکونی سے مداحوں کو ہاتھ نہیں ہلا سکے، لیکن ممبئی میں منعقدہ ایک عظیم فین میٹ اینڈ گریٹ تقریب میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ خوبصورت لمحے شیئر کیے۔
مدعی خاتون کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز چوری ہوئی میں اپنے عزیز کے گھر گئی تھی، واپس آئی تو فلیٹ کے تالے کھلے ہوئے تھے، اکیلیے رہتی ہوں۔
کراچی میں 1 دن میں کتنے ای چالان کیے گئے؟ ٹریفک پولیس نے یومیہ ڈیٹا جاری کردیا۔
آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ نئے ٹریفک قوانین کی 50 خلاف ورزیوں کا جرمانہ 5 ہزار روپے تک ہے ، 14 یوم میں ادائیگی کی صورت میں جرمانوں کی رقم میں 50 فیصد تک رعایت دی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے27 ویں آئینی ترمیم کا پروپوزل مسترد کردیا۔
کراچی کے علاقے ابو الحسن اصفہانی روڈ کے قریب ڈیڑھ ماہ قبل ندی میں ڈوبنے والی خاتون ڈاکٹر کا سراغ نہیں لگایا جاسکا۔
کشمش ایک چھوٹی، میٹھی اور حیرت انگیز غذائیت رکھنے والی چیز ہے، جسے میٹھی اشیا میں ڈالنا زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ اسے برصغیر کے بہت سے گھروں میں رات بھر پانی میں بھگو کر صبح کھانے کا رواج عام ہے، کیونکہ اس طرح یہ صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین نے اسکے ممکنہ اثرات، چند ضروری احتیاط اور اسے بھگو کر تیار کرنے کے طریقے بتائے ہیں۔
پاکستان ون ڈے ٹیم کے نو منتخب کپتان شاہین شاہ آفریدی نے فیصل آباد میں 17 سال بعد کرکٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم سے پہلے اس کے خد و خال پر بات کرنا مناسب نہیں ہے، مجھے یقین ہے کہ گرین لائن پر کام جلد شروع ہو جائے گا۔
گلوکار نعمان جاوید نے کہا کہ جو لوگ اب آپ کی زندگی کا حصہ نہیں ہیں، ان پر بات کرنا بری بات ہے،
امریکی صدر نے کہا کہ یہ ایک بڑی دنیا ہے، آپ نہیں جانتے کہ وہ کہاں ٹیسٹ کر رہے ہیں، وہ زمین کے نیچے ٹیسٹ کرتے ہیں، جہاں لوگ نہیں جانتے کہ ٹیسٹ کے دوران کیا ہو رہا ہے۔
کراچی میں ایک ہفتے میں 167 روڈ سائیڈ ہوٹلز اور چائے خانے بند کردیے گئے ہیں۔
یہ حکم نامہ چند گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا اور اپوزیشن رہنماؤں نے عام آدمی پارٹی حکومت کو پولیس فورس کو ذاتی خدمت گار بنانے پر آڑے ہاتھوں لیا۔
ایک انڈے میں تقریباً 6 گرام پروٹین ہوتا ہے۔