کراچی( اسٹاف رپورٹر) لاہور میں جاری قومی والی بال چیمپئن شپ میں پیر کو واپڈا نے ریلویز ، آزاد جموں کشمیر نے پاکستان بورڈ،پنجاب نے اسلام آباد ، کے پی کے نے سندھ اور گلگت نے بلوچستان کو ہرادیا ۔
عبیداللّٰہ راجپوت نے کہا کہ ہر سال یہ ٹورنامنٹ بحرین میں ہوتا ہے، پہلے بھی اس کپ میں شرکت کر چکا ہوں
سوشل میڈیا پر صارفین نے ہجوم کے رویے پر شدید تنقید کی اور ایونٹس میں بہتر سیکیورٹی اور بھیڑ پر قابو پانے کے انتظامات کا مطالبہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے افغان نژاد کی جانب سے نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ پولیس میں وسیع تر اصلاحات اور ٹیکنالوجی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کیا۔
مقدمے میں لکھوایا گیا ہے کہ لڑکے نے لاڑکانہ میں اپنی خالہ کو فون کر کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔
برطانوی حکومت نے فنڈنگ کے پرانے نظام کو ختم کرکے مقامی کونسلوں کے لیے تقریباً 78 ارب پاؤنڈ کی خطیر رقم مختص کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے مقامی حکومتوں کی فنڈنگ کے نظام میں ایک اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ یہ حکومت شہر کے مئیر سے بھی ڈرتی ہے، یہ میئر سے بھی ڈرتے ہیں کہ کہیں وہ وزیراعلیٰ کو چلینج ہی نہ کردے۔
ذرائع کے مطابق ایئرلائن کا عملہ مسافر کی شکایت پر توجہ دینے کے لیے باہر نہ آیا۔
پولیس کے مطابق خانسامہ ملزم کی مقتولہ بیٹی کا فون لے کر گھومتہ گیا جبکہ ملزم کی مقتولہ بیوی کا فون دوست شیراز غالب مارکیٹ لے کر گیا۔
انہوں نے کہا کہ سائبر جرائم کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد غیر قانونی نیٹ ورکس بے نقاب ہوئے، متعدد فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوئی۔
انسدادِ دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت کے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی اور دیگر کو اشتہاری ملزم قرار دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کر دیا گیا۔
برطانیہ میں ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی جاری ہڑتال کے معاملے پر تعطل ختم کرانے کے لیے مصالحتی ادارے ایکاس (Acas) نے مدد کی پیشکش کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کی پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی ہے۔
دہشت گرد عناصر پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
وکِی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے نوبیل فاؤنڈیشن کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔