کراچی( اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے باعث دو دسمبر سے کیپ ٹائون میں شروع ہونے والی کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی، ایونٹ میں پاکستان کی دس رکنی ٹیم کو بھی حصہ لینا تھا۔
دفترخارجہ کے مطابق سیکرٹری کوپر نے خطے میں دیرپا امن کے لیے ثالثی کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ہیکر گروپ حندلہ نے یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ کے خلاف سائبر آپریشن کیا۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان طاہر کیا گیا ہے۔
امریکی سیکرٹ سروس نے کہا ہے کہ اس کے افسران نے وائٹ ہاؤس کے قریب ایک مسلح اور مشکوک شخص کا سامنا کیا جس نے سیکرٹ سروس کے اہل کاروں پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا تاہم قانون نافذ کرنے والے ادارے نے اسے گولی مار دی، واقعے کے بعد کچھ وقت کے لیے وائٹ ہاؤس میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔
امریکی سپریم کورٹ نے ریاست لوئیزیانا میں سیاہ فام اکثریت کے ایک انتخابی حلقے کی حدبندی غیر قانونی قرار دینے کے اپنے فیصلے پر عمل درآمد انتخابات سے پہلے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا کو اپنا برا چاہنے والوں سے محتاط رہنا چاہیے جو امریکا کو پھر سے دلدل میں گھسیٹنا چاہتے ہیں۔
کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب آبنائے ہرمز میں معمول کے مطابق سمندری جہاز رانی بحال کرنے کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔
محمد بن سلمان نے ایران کی جانب سے بلاجواز حملے کی مذمت کی۔
امریکی میڈیا سروے میں شہریوں کی بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر مؤثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں ہیں۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چین کے صدر سے ملاقات کا منتظر ہوں، چین کا دورہ اہم ہوگا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایڈمرل کوپر نے کہا ہے کہ 6 ایرانی کشتیوں کو تباہ کردیا ہے۔
کراچی میں شارع فیصل پولیس آفس میں موٹرسائیکلوں میں آگ لگ گئی۔
پشاور میں ناصر باغ کے علاقے میں ڈاکٹر کے قتل کا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان کے تجارتی خسارے اور درآمدات میں اضافہ ہوگیا، وفاقی ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی ۔