لفظ ……

December 01, 2021

اِس لفظ کی صنف پوچھ ہم سے

مت اِس کی سند لغات سے لا

نسوانی جلوس ہو تو ریلی

مردانہ جلوس ہو تو ریلا