کراچی( اسٹاف رپورٹر) جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں جمعے کو سیمی فائنل میں میزبان بھارت کو جر منی نے 4.2سے جبکہ ار جنٹائن نے پنالٹی شوٹ آوٹ پر فرانس کو 3.1سے شکست دے دی۔
پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ایبٹ آباد اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔
متحدہ عرب امارات (UAE) نے آسان اور تیز تر ورک پرمٹ جاری کرنے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرایا ہے جس کا نام ’آئی‘ (Eye) رکھا گیا ہے۔
گورنر سندھ یا گورنر ہاؤس کو لیجنڈ ٹرسٹ کے کسی مالی معاملے یا چیک پر دستخط کا اختیار نہیں۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔
وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ یہ ٹرسٹ گورنر ہاؤس کی زیر نگرانی کام کرتا ہے، جعلسازی کے ذریعے محکمہ ثقافت کا لیٹر ہیڈ استعمال کیا گیا ہے۔
وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں قیمتی جانوں، اربوں ڈالر کا معاشی نقصان اٹھایا۔
لکی مروت کے علاقے سلطان خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کی ہے جس کے دوران 8 خوارج ہلاک ہو گئے۔
لاہور میں محدود سطح پر بسنت منانے کی اجازت دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
ویمنز ورلڈ کپ کے دوران پاک بھارت ٹاکڑے کو صرف میدان میں موجود شائقین نے ہی نہیں بلکہ دنیا کے مختلف کونوں میں موجود دیگر کئی شائقین نے بھی شوق سے دیکھا اور ریٹنگ کے ریکارڈ توڑ دیئے۔
بنگلا دیش نے بھارتی سرحد عبور کرنے والے تین بنگلا دیشی شہریوں کی ہلاکت پر احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔
غیر ملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب دفاعی معاہدے کے لیے امریکا کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت اور افغانستان کے مشترکہ اعلامیے کے مندرجات پر شدید تحفظات کا بھی اظہار کیا ہے۔
انہوں نے چیف جسٹس پاکستان سے استدعا کی کہ اڈیالہ جیل حکام کو ملاقات کی اجازت دینے کے لیے ضروری احکامات جاری کیے جائیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) کو فوری اور جامع انکوائری کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے
روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا کہ پیوٹن ٹرمپ گفتگو خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی جس میں غزہ اور یوکرین سمیت اہم امور زیر بحث آئے۔
وفاقی ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔