بھارت: قرض کی عدم ادائیگی پر خاتون کو برہنہ کر کے تشدد اور ویڈیو بنانیوالے 4 ملزمان گرفتار
مالی مشکلات کے باعث متاثرہ خاتون ادائیگی نہ کر سکی جس پر اسے مبینہ طور پر بہانے سے بلا کر زبردستی رکشے میں بٹھایا گیا اور ایک خالی مکان میں قید کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔