ٹیکسی اسٹینڈ سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

December 05, 2021

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے سول لائن پولیس کے مطابق لاش بدھ کی شب ملی جسے ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کردیاگیاہے۔