سینیگال سے آنے والے سیاح میں اومی کرون ویرنٹ کی تصدیق

December 05, 2021

فوٹو: فائل

سینیگال میں ایک سیاح میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرنٹ کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق متاثرہ شخص نے گزشتہ ماہ ڈاکار میں ایک احتجاج میں بھی شرکت کی تھی۔

خبر ایجنسی کے مطابق احتجاج میں مختلف قومیتوں کے 300 کے قریب افراد شریک ہوئے تھے۔