پہلا ایشز ٹیسٹ آج شروع

December 08, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جیمز اینڈرسن پنڈلی کی انجری کا شکار ہیں۔واضح رہے کہ ایشز سیریز کا پہلے ٹیسٹ بدھ سے برسبین میں شروع ہوگا۔