ٹرین تلے آکر45سالہ شخص جاں بحق

December 08, 2021

لاہور (کرائم رپورٹر) پیکو روڈ کوٹ لکھپت میں 45 سالہ شخص ماجد ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔