• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل بربریت سے باز نہ آیا، غزہ میں حماس رہنما کا قتل

اسرائیل بربریت سے باز نہ آیا، غزہ میں حماس رہنما کو شہید کردیا گیا۔

حماس کے داخلی سلامتی کے سینئر عہدیدار محمد ابوعلوف کو غزہ شہر میں فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیل کے حملے میں حماس رہنما کی اہلیہ اور دو بچے بھی شہید ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید