منی بجٹ ……

January 15, 2022

قیمتیں آسماں پہ آج بھی ہیں

جانے مہنگائی اب کہاں تک ہو

ہو گیا ہے منی بجٹ منظور

صارفوں کو بہت مبارک ہو