کُرونا کی بڑھتی ہوئی لہر کا
سبھی سن رہے ہیں تواتر سے ذکر
مگر احتیاطی تدابیر کی
کسے کوئی پَروا، کسے کوئی فکر
امریکی بحریہ نے حادثے کے شکار طیارے کی قسم اور واقعے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔
تھیوڈور روز ویلٹ اتوار کو کیلی فورنیا سے روانہ ہوا جو جنگی بحری جہاز جارج واشنگٹن کی جگہ لے گا۔
شویتا سنگھ نے ان تفصیلات کو ایسی معلومات کے طور پر پیش کیا ہے جو انہیں حال ہی میں پتہ چلی ہیں۔
عدالتی حکم کے مطابق غیر ملکی خاتون نے دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرایا
ایرانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
رپورٹس کے مطابق ان بموں کی تباہ کاری ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے 6 گنا زیادہ ہے۔
امریکی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ گولڈی برار مسلح، خطرناک اور فرار ہونے کی کوشش کرنے والا ملزم ہے۔
امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایسا اسرائیل چاہتے ہیں جہاں آبادی کے 20 فیصد فلسطینی شہریوں کی کوئی آواز نہ ہو۔
پولیس کے مطابق دوسرے ملزم کو چشتیاں سے حراست میں لیا گیا، دونوں ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
اداکار نے کرکٹ سے اپنی دیرینہ وابستگی اور بھارتی کرکٹر روہت شرما کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیا۔
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ برطانوی ایئر بیس کو امریکی فوج بھی استعمال کرتی ہے، یہ ایک انتہائی سنگین صورتِ حال ہے۔
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کے دورۂ فرانس کے آخری روز ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا۔
اداکارہ نے اپنی سوتیلی والدہ اور ان کے ساتھ تعلق کے بارے میں کھل کر گفتگو کی ہے۔
فیصلہ سان فرانسسکو میں سالانہ ڈیولپر کانفرنس سے ایک روز قبل سامنے آیا ہے۔
آج کے دن بھی ہونے والے دونوں کوارٹر فائنلز میں ایک بھی بال نہ پھینکی جا سکی۔
جرمن محققین نے زحل کے چاند انسیلاڈس کی برفانی سطح کے نیچے موجود سمندر کی ممکنہ صورتِ حال کو لیبارٹری میں نقل کیا ہے۔