این سی بی اے اینڈ ای اور اورین گروپ کے ڈائریکٹرمیاں محمد جہانگیر کی سینیٹر رانا محمود الحسن سے ملاقات

January 19, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) این سی بی اے اینڈ ای اور اورین گروپ کے ڈائریکٹرمیاں محمد جہانگیر نے سینیٹر رانا محمود الحسن سے ملاقات کی اور صوبہ جنوبی پنجاب کا مقدمہ سینٹ میں زوردار طریقے سے پیش کرنے پر مبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ رانامحمود الحسن نے سینٹ میں جنوبی پنجاب کے عوام کی امنگوں کی کھل کر ترجمانی کی اور جنوبی پنجاب کا حق مانگا،حکومت اور تمام سیاسی پارٹیوں کو جنوبی پنجاب کےعوام سے کیا گیا وعدہ یاد دلایا ، میاں محمد جہانگیر نے سپوت جنوبی پنجاب رانا محمود الحسن کو خراج تحسین کیا۔