نئے سال کے آغاز پر سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی ٹیلی فلم 'روپوش' نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
روپوش نے تاریخ کی سب سے بلند 105 جی آر پیز حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنالیا۔
اس ٹیلی فلم نے یوٹیوب پر بھی 5 کروڑ ویوز بھی اپنے نام کرلیے۔
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی نواسی ناویا نویلی نندا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر کے کھانے کی میز پر ہونے والی گفتگو ہمیشہ معنی خیز اور سوچ پر مبنی ہوتی ہے، مگر کبھی جھگڑے میں تبدیل نہیں ہوتی۔
بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم اپنی فلموں کے انتخاب پر لوگوں کی جانب سے خود کو قوم پرست کا خطاب دینے پر ناراض ہو گئیں اور یہ کہنے والوں کو کرارا جواب بھی دے دیا۔
معروف بالی ووڈ اداکار رجنی کانت اور دھنوش کو بم کی دھمکی کی ای میلز موصول ہوئی ہیں جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر جو اپنی بے باک رائے اور نڈر انداز کے باعث ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں، ماں بننے کے بعد ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں آگئی ہیں۔
چرن جیوی نے ساکھ کو نقصان اور جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی اے آئی جنریٹیڈ فحش ویڈیوز کے خلاف پولیس کے پاس شکایت درج کرائی ہے۔
فرح سعدیہ نے گفتگو کے دوران ماہرِ نفسیات ڈاکٹر صداقت کی ایک نصیحت بھی شیئر کی
ان کی اسٹوری خدا حافظ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے
ماہرہ خان کی فلم نیلوفر کی پروموشنل تقریب کے دوران ان چہرے کے بدلے ہوئے نقش نے مداحوں کو حیران کر دیا تھا
راکھی ساونت نے سلمان خان کو ایک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ فلم ساز ابھینو کشیپ کو سنجیدگی سے نہ لیں۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی جانب سے بگ باس 19 کی کنٹیسٹنٹ فرحانہ بھٹ کے بارے میں یہ جملہ کہ گالیاں بکتی ہے کون شادی کریگا اس سے، انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے انھیں خواتین کے خلاف تعصب رکھنے والا قرار دیتے ہوئے کافی تنقید کی جا رہی ہے۔
دونوں کو پیرس میں ایک تقریب کے دوران نہایت خوشگوار موڈ میں ایک ساتھ دیکھا گیا
صبا قمر نے نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران کراچی سے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔
معروف انٹرنیٹ سنسیشن اور گلوکار چاہت فتح علی خان نے بیرونِ ملک اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے پر بات کی ہے۔
مداحوں کے مطابق ماہرہ کے چہرے کے نقش پہلے کی نسبت زیادہ پھولے ہوئے اور کھنچے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں
بالی ووڈاداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے، میرا موازنہ شکیرا، کم کارڈیشین، جینیفر لوپیز سے کریں، اُروشی روٹیلا سے نہیں، میں ان کی طرح جھوٹ نہیں بولتی۔
امریکی ریاست نیواڈا میں منعقد ہوئے مس امریکا کے مقابلے کا تاج ریاست نبراسکا کی آڈی ایکرٹ کے سر سجا دیا گیا۔