کاش ………

May 14, 2022

ہیں گرم کتنے داخلی و خارجی محاذ

اِس پُرخطر فضا میں ریاست کی خیر ہو

خود رہبرانِ قوم ہیں بے سمت و بے خبر

جمہوریت کی خیر، سیاست کی خیر ہو