شوباز اور ابن شوباز کی اسپیڈ کا جنازہ نواز اور مریم نے نکال دیا، بابر اعوان

May 16, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ امپورٹڈ شوباز، دس سال تک اپنے مخالفوں کو سڑکوں پر نہیں گھسیٹ سکا۔ نواز شریف اور مریم نے صرف 4ہفتے میں شوباز اور ابنِ شوباز کو پاکستان کی سڑکوں پر تو کیا، لندن کی سڑکوں پر گھسیٹ گھسیٹ کر اُن کی اسپیڈ کا جنازہ نکال دیا۔ باقی کسر نکلنے میں مہینے نہیں، دن لگیں گے۔